کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟
ریاست آندھراپردیش بی جے پی کے صد ر کشن ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ کو بنا نے میں بی جے پی نے
اہم رول ادا کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب بی جے پی لوگوں کا دروازہ کھٹکھٹا سکتی ہے۔ ریاست تلنگانہ
کے تمام بی جے پی لیڈرس کی میٹنگ اتوار کو حیدرآباد میں منعقد ہو گی۔